English
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
اسٹیج ڈراموں میں ایک اور شاندار پیش رفت، سلیم آفریدی کا میری بیوی مجھے میاﺅں تیار
270 views
|
30th Apr 2024
•
شوبز
اسٹیج ڈراموں میں ایک اور شاندار پیش رفت، سلیم آفریدی کا میری بیوی مجھے میاﺅں تیار
کراچی (وسیم قریشی) اسٹیج ڈراموں میں ایک اور شاندار پیش رفت،میری بیوی مجھے میاﺅں تیاربین العقومی شہریت یافتہ لیجنڈفخرِ پاکستان سلیم آفریدی اپنی تمام تر حشرسامانیوں کے ساتھ جلوہ گر ہونگے۔تفصیلات کے مطابق یونس میمن کی ہدایتکاری میں اسٹیج ڈرامہ © ©میری بیوی مجھے میاﺅں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اوپن ایئر تھیٹر میں 4 اور 5 مئی کا پیش کیا جائے گا۔میری بیوی مجھے میاﺅں کے پروڈیوسر سعید مغل جو کہ پہلی بار اسٹیج ڈرامہ پروڈیوس کررہے ہیں اور ہدایتکاری کے فرائض یونس ممن نے انجام دیئے ہیں جبکہ تحریر عامر ہوکلا کی ہے معاونت کےی ذمہ داری خان صادق کی ہے۔ اس کے علاوہ ڈرامے کی مرکزی کردارمیں سلیم آفریدی،شکیل شاہ،پرویز صدیقی، اپنے فن کا مظاہرہ کرتے نظر آئیں گءاس کے علاوہ دیگر فنکاروں میں شانزے،سپناغزل،سلیم شیخ،شبیر بھٹی،ریاض شیروانی، شہباز صنم، مہتاب جنگی، ارمااحمد،طلحہ بھوجانی،جنید میمن،حسین راٹھور،طلحہ جعفری شامل ہیں۔ہدایتکار یونس میمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر آرٹس کونسل محمد احمدشاہ کراچی تھیٹر کی ترقی کے لیے سرگرم عمل ہیں اور فنکاروں کی فلاح وبہبود کے لیے عملی طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں جو کہ فنکاروں اور شہرقائد میں بسنے والوں کے لیے ایک انتہائی احسن قدم ہے ۔یونس مین کا مزید کہنا تھا کہ عید فیسٹولز کے علاوہ متواتر ڈراموں کے انعقاد کے لیے اچھے ڈرامے پروڈیوسرز کی اشد ضرورت ہے۔ ہدایتکار یونس میمن کا کہنا تھا کہ فنکاروں میں ڈرامے کا اسکرپٹ تقسیم کیا جاچکا ہے چند روز میں باقاعدہ ریہرسل کا آغاز کردیا جائے گا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
27th Jul 2026
•
پاکستان
اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کو مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں: ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر
24th Jul 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
شہادت ــ دھرتی کی عظمت کی لازوال داستان
24th Jul 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
شھادت ــ ڌرتيءَ جي عظمت جو امر داستان
23rd Jul 2026
•
تازہ ترین
ایران کو تباہ کر رہے ہیں، جنگ جاری رہے گی: امریکی صدر
28th Jul 2026
•
سنڌي خبرون
آبادگارن کي پريشان ڪيو پيو وڃي: پروفيسر عبدالسميع ڀنڀرو
28th Jul 2026
•
سنڌي خبرون
اسٽيل ٽائون پوليس جي ڪارروائي، 2 جوابدار گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ
28th Jul 2026
•
سنڌي خبرون
سجاول ۾ استادن جو 2023 جي آدمشماري جو معاوضو نھ ملڻ خلاف احتجاج
28th Jul 2026
•
سنڌي خبرون
ايس ٽي پي پاران سنڌوءَ جي تحفظ لاءِ 2 آگسٽ تي ريلي ڪڍڻ جو اعلان
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Jobs
Tags
اسٹیج ڈراموں
سلیم آفریدی
saleem afridi
0 تبصرے