جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

عدالت نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا

تازہ ترین 30th Oct 2023 263 مناظر

عدالت نے چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے فیصلے کو ریمانڈ بیک کردیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ، لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس لی سماعت عدالت نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے فیصلے کو ریمانڈ بیک کردیا عدالت نے متروکہ وقف املاک بورڈ اس کو لال حویلی کیس دوبارہ سننے کی ہدایت کردی عدالت کا کهنا تها که شیخ رشید اور انکے بھائی شیخ صدیق کی جانب سے دائر درخواست کو دوبارہ سُنا جائے، درخواست گزار کو اپنا موقف پیش کرنے کا پورا پوار موقع دیا جائے، کیس کی سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی انڈیا میں قانون بن گیا وہاں ایویکیو پراپرٹیز کا مسلہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوگیا، ہمارے ہاں محکمے قانون کے مطابق نہیں چلتے جب مرضی سرگرم ہوجاتے ہیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ