بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

ایم کیو ایم اور ن لیگ میں اتحاد کے آفٹر شاکس آنے لگے

تازہ ترین 08th Nov 2023 323 مناظر

بلدیہ عظمیٰ کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان کے قریبی عہدیداروں کو ہٹانے کا سلسلہ شروع

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن میں اتحاد کے آفٹر شاکس آنے لگے۔
ذرائع کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان کے قریبی عہدیداروں کو ہٹانے کا سلسلہ شروع ہوا۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم سے قریبی تعلق رکھنے والے سلیم تاجک کو میئر کراچی کے حکم پر سینئر ڈائریکٹر فنانس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سلیم تاجک کو ایچ آر ایم ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ