جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

تازہ ترین 17th Aug 2023 283 مناظر

مرحوم کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی

ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مرحوم کنور نوید جمیل بھائی حیدر آباد میں پیدا ہوئے۔ مرحوم دو بار رکن قومی اسمبلی جبکہ دو بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔ مرحوم 2005 میں حیدرآباد کے میئر منتخب ہوئے۔ مرحوم کے سوگواران میں ایک بیوہ اور دو بیٹے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد مصطفیٰ مسجد ڈی ایچ اے فیز ون کراچی ، بوقت 1:30 بجے ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ڈی ایچ اے فیز 8 کے قبرستان میں کی جائے گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ