"SAU" تلاش کے نتائج۔
سعودیہ اور ایران کا اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
یاد رہے کہ سعودی عرب اور ایران نے چین کی ثالثی میں رواں برس مارچ میں سات سال سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے کا معاہدے کیا تھا۔
پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی بھی ہوئی۔
نواز شریف سعودی عرب جائینگے، اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے سعودی عرب اور امارات سے سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔
آئی ایم ایف ریلیف لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، دعا ہے آخری ڈیل ہو: وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا کہ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں کہ چین کی طرف سے 5 ارب ڈالر کا قرض اور رول اوور دیا گیا
شیطان مسلمانوں میں تفرقہ چاہتا ہے، ایسی ہرچیز جس سے اتحادٹوٹے دور رہنےکا حکم ہے: خطبہ حج
'کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر فضیلت حاصل نہیں'
مناسک حج کے روح پرور مناظر
حج کے موقع پر لاکھوں عازمین کی موجودگی کے روح پرور مناظر دیکھیے
حج کے رکن اعظم کے موقع پر اماراتی خلاباز نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کر دی
انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مکہ مکرمہ کی یہ تصویر انہوں نے 26 جون کو کھینچی تھی۔
سعودی عرب کی مجموعی آبادی کتنی ہے؟ تازہ ترین اعداد و شمار جاری
سعودی عرب کی مجموعی آبادی میں سعودی شہریوں کی تعداد ایک کروڑ 88 لاکھ ہے
ایران نے بھی سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا
مارچ میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ طے پایا تھا
سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا
ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کرے گا۔