"کوئٹہ" تلاش کے نتائج۔
دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر مملکت
کوئٹہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پرحملے اور ٹرین پر قبضے کی اطلاعات ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری طلب کرلی گئی
ایک گھر میں پراسرار بیماری، ہفتے کے اندر تین افراد فوت، گھر میں ماتم برپا
پہلے باپ غلام نبی عرف ماڑا جمالی، پھر نو سالہ بیٹی ماریہ اور اور پهر دس سالہ بیٹا پرویز فوت
عوامی خدمت کمیٹی بلوچستان کا سالانہ اجلاس چیرمین عزیر احمدحریفال کی زیر صدارت اجلاس, سالانہ 2024 رپورٹ پیش
ضلعی صدران نے رپورٹ سے مطمئین ھوکر چیرمین عزیراحمدحریفال کو خراج تحیسن پیشِ کیا
کوئٹہ، چشمہ اچوزئی میں کارروائی، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق 9 زخمی، ضلعی انتظامیہ
ہمارے پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں، مظاہرین کا دعوی
بلوچستان بھر میں صحت کی سهوليات کا فقدان، صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال سِول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا
طبی امداد کی کمی اور عملہ کی غفلت کے باعث خاتون نے سرعام سول ہسپتال کے اندر سڑک پر بچے کو جنم دے دیا