اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

کوئٹہ، چشمہ اچوزئی میں کارروائی، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق 9 زخمی، ضلعی انتظامیہ

تازہ ترین 06th Oct 2024 255 مناظر
کوئٹہ، چشمہ اچوزئی میں کارروائی، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق 9 زخمی، ضلعی انتظامیہ

ہمارے پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں، مظاہرین کا دعوی

کوئٹہ، چشمہ اچوزئی میں کارروائی، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق 9 زخمی، ضلعی انتظامیہ

ٹراما سینٹر میں 9 زخمی افراد منتقل کردئیے گئے، ترجمان سول ہسپتال

ہمارے پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں، مظاہرین کا دعوی بلیلی کے بعد متاثرین نے ائیرپورٹ بھی بلاک کردی, متاثرین کا عالمو چوک پر میت رکھ کر احتجاج مظاهرين کا کهنا تها که پولیس اور انتظامیہ کی فائرنگ سے لوگ جاں بحق اور زخمی ہوئے،

چشمہ اچوزئی میں عدالتی احکامات پر غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کارروائی کی گئی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا موقف غیر ملکی افغان مہاجرین غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے، کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سمیت پوری ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کی، ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد
مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ، ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد کا دعوی
مسلح افراد نے مشینری کو بھی جلانے کی کوشش کی، ڈپٹی کمشنر

مظاہرین کا ملوث افسران و اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا مطالبہ

بلیلی پر قومی شاہراہ اور ائیرپورٹ پر ٹریفک معطلل
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ