"میئر" تلاش کے نتائج۔
حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پی پی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر منتخب
کراچی میں میئر کے انتخابات کل 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔
میئر کراچی کا 15جون کو انتخاب: نمبر گیم کی دلچسپ صورتحال
الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے 8، جمعیت علما اسلام نے 3 اور تحریک لبیک نے ایک نشست حاصل کی۔
میئر و ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب، پولنگ کا مقام تبدیل هوگيا
رینجرز دستوں کی تعداد، تاریخ، تعیناتی کی جگہ کا فیصلہ الیکشن کمیشن اور محکمہ داخلہ سندھ جی ایچ کیو اور رینجرز سے مشاورت سے کرے گا
تحریک انصاف کا میئر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان
پیپلز پارٹی4 بار بلدیاتی انتخاب سے پیچھے بھاگی، اب عجلت میں میئرکا انتخاب کرانا چاہتی ہے
پیپلز پارٹی کی میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری
بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا
پولینڈ کے میئر ہوٹل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق
44 سالہ میئر جنوبی پولینڈ کے ایک گاؤں جاورزے کے میئر تھے
کراچی کا میئر کون؟ پی ٹی آئی کا پی پی کے سوا تمام جماعتوں کیلئے دروازے کھلے رکھنے کا اعلان
پی ٹی آئی کا پی پی پی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کیلئے دروازے کھلے رکھنے کا فیصلہ
عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے نئی دہلی کی میئر منتخب
شیلی اوبرائے کے مقابلے میں بی جے پی کی امیدوار شیکھا رائے نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے۔