"میئر" تلاش کے نتائج۔
لانڈھی 36 جی میں پانی کی قلت سے علاقہ مکین پریشان ہیں: نصیر جمیل
لانڈھی میں پانی کی بندش کا مسئلہ میئر ڈپٹی میر اور متعلقہ اعلی حکام کے سامنے پیش کریں گے
مشہور ہالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ اسے مرد کا لباس پھننا پڑا؟
1996 میں ایک فلم کے پریمیئر میں مجھے مردانہ لباس پہننا پڑا: اداکارھ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا جلوس کے راستے نشترپارک سے حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کا دورہ
ملاقات میں مئیر کراچی نے جلوس کے شرکاء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی
میئر سکھر پہلے امتحان میں فیل: بارش کے باعث گٹروں کا پانی سڑکوں پر آگيا
سکھر میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے اور بجلی کی بندش نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
میکسیکو کے میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی
تقریب سے پہلے مادہ مگرمچھ کو گھر گھر لے جایا گیا تاکہ مقامی باشندے اسے اپنی بانہوں میں لے کر ناچ سکیں
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی صدارت میں سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے افسران کا اعلی سطحی اجلاس
مون سون بارشوں سے قبل ایم اے جناح روڈ پر گرین لائن کے کام کو مکمل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے۔ میئر کراچی
واٹر بورڈ کی چیئرمین شپ میئر کراچی کو مل گئی
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، چیف سیکریٹری سندھ، مشیر قانون اور سندھ اسمبلی اس بل کی منظوری دے چکے ہیں۔
ایوان، عدالت اور سڑک تینوں آپشن موجود ہیں، حکمت عملی بعد میں بتائیں گے: حافظ نعیم
نعیم الرحمان نے کہا کہ غائب کیے گئے 31 لوگوں کے بغیر میئر کا انتخاب قبول نہیں، ہم نتائج مسترد کرتے ہیں ۔
سلمان عبداللہ مراد ڈپٹی میئر منتخب
پیپلز پارٹی کے امیدوار سلمان عبداللہ مراد ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے۔
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
سندھ میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوگئی ہے