"آصف" تلاش کے نتائج۔
پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں، خواجہ آصف
امریکا کے لیے تو جنگیں انویسٹمنٹ ہوتی ہیں، آج بھی پاکستانی قوم امریکی حلیف ہونے کی سزا بھگت رہی ہے۔
دبئی میں سابق صدر آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب
ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔
خواجہ آصف نے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ڈکیت کہنے پر معذرت کرلی
اسپیکر سے درخواست ہے کہ میرے نامناسب لفظ کو حذف کیا جائے، وائس چانسلرز نے میرے لفظ کی مذمت کی جو ٹھیک تھی
جس سانپ کو دودھ پلا کے پالا گیا اس نے 9 مئی کو ڈسا: خواجہ آصف
75سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کر سکا جو اندورنی دشمن نے کر دیا،
ٽنڊو ڄام ۾ جوابدار ڪارنهن جو الزام مڙهي زال ۽ نوجوان کي قتل ڪري ڇڏيو
جوابدار آصف کوسو ڪارنهن الزام هيٺ پنهنجي زال ۽ نوجوان قيوم ويسر کي گوليون هڻي قتل ڪيو:پوليس
جب چاہوں گا الیکشن تب ہوں گے، دو ماہ میں الیکشن نہیں کروا سکتے: آصف زرداری
صبر کا نتیجہ ناقابل تصور ہو گا، تمام تھکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور تمام مسائل ختم ہو جائیں گے، سیاست میں ہر چیز کا حل ہوتا ہے۔
خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعاً کوئی کردار نہیں تھا
عدلیہ کا ایک گروہ اپنی آڈیو لیکس کا خود ہی منصف بن گیا: خواجہ آصف
قائداعظم کے گھر میں کور کمانڈر کا رہنا اس گھر کی ویلیو ایڈیشن ہے
14سال جیل میں رہا لیکن کبھی جیالوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی؛ آصف زرداری
آصف زرداری کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی پر ردِعمل دیا
عمران خان کي اربين رپين جي ڪرپشن جو حساب ڪتاب ڏيڻو آهي: شرجيل انعام ميمڻ
آصف علي زرداري کي ساڳي قانون تحت 12 سال جيل ڪاٽي عدالت ۾ سرخرو ٿيو