14سال جیل میں رہا لیکن کبھی جیالوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی؛ آصف زرداری
آصف زرداری کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی پر ردِعمل دیا
اس کے علاوہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے بھی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور شہروں میں ہنگامہ آرائی پر ردِعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی قابلِ افسوس ہے۔14 سال جیل میں رہا لیکن کبھی جیالوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی۔ سرکاری املاک ، انتشار پھیلانے والے عمل کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔آصف زرداری نے کہا کہ عمران خان کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا ہے