جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

فلسطینی عوام کو یہودی آباد کاروں اور قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔فلسطینی صدر

دنیا 08th Oct 2023 346 مناظر

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کی تنبیہ کی ہے۔

رام اللہ (ویب ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیراعظم کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو یہودی آباد کاروں اور قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

محمود عباس نے اپنے بیان میں فلسطینیوں کو یہودی آباد کاروں اور قابض فوج کی دہشت گردی کے خلاف اپنا دفاع کرنے کا پیغام دیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کی تنبیہ کی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ