جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور

تازہ ترین 19th Oct 2023 329 مناظر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت 24اکتوبرتک منظور کی

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت 24اکتوبرتک منظور کی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو نوازشریف کی گرفتاری سے روک دیا
درخواست گزار آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں،اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت پیشی تک درخواست گزار کو گرفتار نہ کیا جائے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
کیا نیب کا موقف کیس میں تبدیل ہوا ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق
اگر نوازشریف آکر پیش یا سرنڈر ہونا چاہتےہیں تو اُن کو آنے دیں، نیب وکیل
کیا اس موقف کا آپ کے پاس کوئی تحریر ہے؟چیف جسٹس کا نیب وکیل سےسوال
میرے پاس کوئی تحریر نہیں ہے، وکیل نیب کا عدالت کو جواب
معاملے پر جو ہدایات ملی ہیں وہ تحریری طورپر دیں، چیف جسٹس کا نیب وکیل کو ہدایت
ہم کیس میں عدالت کی معاونت کرنا چاہتے ہیں ،وکیل اعظم نذیر تارڑ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ