جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

خوبصورت افغان لڑکی بھارتی آنکھوں کا تارا بن گئیں

شوبز 25th Sep 2023 368 مناظر

افغانی لڑکی وجبا ایوبی نے کچھ بھارت کی حمایت کیا تھا جس کے بعد سے بھارت کے لوگ اسے بہت پسند کرنے لگے ہیں

اگر آپ کرکٹ کے اچھے مداح ہیں تو آپ بھارتی ٹیم کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہوں گے، کیونکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا مقابلہ نہ صرف پاکستان اور بھارت کے درمیان بلکہ عالمی سطح پر بھی بڑا مقابلہ ہے۔ لیکن آج ایک خوبصورت افغان لڑکی ہندوستان کی آنکھوں کا تارا بن گئی ہے۔ افغانی لڑکی وجبا ایوبی نے کچھ بھارت کی حمایت کیا تھا جس کے بعد سے بھارت کے لوگ اسے بہت پسند کرنے لگے ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ