جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ڈیرہ مرادجمالی کے قریب بھائی نے بھائی کو قتل کردیا،پولیس

پاکستان 18th Mar 2025 194 مناظر
ڈیرہ مرادجمالی کے قریب بھائی نے بھائی کو قتل کردیا،پولیس
ڈیرہ مرادجمالی کے قریب بھائی نے بھائی کو قتل کردیا،پولیس کا کهنا تها که بھائی نبی بخش مری نے اپنے سگے بھائی رحیم بخش مری کو قتل کرکے لاش زمین میں دفن کردی، گوٹھ میں تعفن پھیلنے سے قتل کا انکشاف ہوا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نبی بخش کو گرفتار کرلی : دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ بھائی کو قتل کرکے زمین میں دفن کردیا تھا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ