بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مسجد قاسم خان کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا

پاکستان 20th Apr 2023 58 مناظر

اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہو گا

پشاور: شوال کا چاند دیکھنے کے لیے پشاور کی مسجد قاسم علی خان کی کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا، شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہو گا جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد پشاور میں شروع ہو گا، اجلاس کی صدارت شیخ الحدیث مولانا احسان الحق کریں گے، مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت میں مسجد قاسم علی خان کی کمیٹی کا اجلاس نماز مغرب کے بعد شروع ہو گا، اجلاس میں شوال کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ