جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

عمران خان کی گرفتاری کے تانے بانے لندن سے ملتے ہیں: شاہ محمود قریشی

تازہ ترین 09th May 2023 74 مناظر

خبریں مل رہی ہیں کہ عوام نے ازخود جگہ جگہ احتجاج شروع کردیا ہے

کراچی: شاہ محمود قریشی نے ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کر تے کها که عمران خان کی گرفتاری کی مزمت کرتا ہوں یہ گرفتاری غیر اخلاقی غیر قانونی اور غیر آئینی ہے عمران خان کی گرفتاری کے تانے بانے لندن سے ملتے ہیں عمران خان نے بائیو میٹرک کے لئے جاتے ہوئے گاڈی میں ویڈیو ریکارڈ کی ویڈیو میں انہوں نے جن خدشات کا اظہار کیا اس پر انہوں نے کہا کہ ان کو گرفتار کیا جارہا ہے جبکہ عمران خان نے خود گرفتاری دینا کا کہا ہمیں خبریں مل رہی ہیں کہ عوام نے ازخود جگہ جگہ احتجاج شروع کردیا ہے عمران خان پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہے اور ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ ہے ملک کی معاشی صورتحال خراب ہے سرمایہ کار انے کو تیار نہیں ائی ایم ایف ملسل نظر انداز کردہا ہے قوم ٹوٹ چکی ہے قوم سسک رہی ہےلاقانونیت ہے اس کے خلاف سر اٹھانا ہوگا.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ