جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

حیدرآباد: نشے کے عادی پوتے نے پیسوں کے لیے دادا کو قتل کردیا

سندھ 22nd Oct 2023 310 مناظر

پولیس کے مطابق گھر سے 70 سالہ پیئرسن کی نعش برآمد ہوئی ہے

حیدرآباد (بيورو) حیدرآباد میں نشے کے عادی پوتے نے پیسوں کے لیے دادا کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق گھر سے 70 سالہ پیئرسن کی نعش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول کے پوتے کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے،
ملزم نشے کا عادی ہے اور اس نے پیسوں کے لیے اپنی دادی کو قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے سونا اور تین لاکھ روپے بھی برآمد ہوئے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ