بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

بس کرو اب، سیما حيدر کی ہمت نے جواب دیا

تازہ ترین 30th Jul 2023 324 مناظر

پاکستان سے بھارت پہنچنے والے سیما حیدر اور سچن تین دن سے پولیس کی نگرانی میں ایک خفیہ جگہ پر مقیم

بس کرو اب، سیما حيدر کی ہمت نے جواب دیا پاکستان سے بھارت پہنچنے والے سیما حیدر اور سچن تین دن سے پولیس کی نگرانی میں ایک خفیہ جگہ پر مقیم ہیں۔ اس دوران ان کی کسی سے ملاقات نہیں ہوئی۔ سیما کے بچوں کی دیکھ بھال اس کے گھر پر رشتہ دار کر رہے ہیں۔ پولیس نے سیما کے واٹس ایپ اور کال ڈیٹا کو پکڑ کر تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ