جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی ننگی حالت میں مدد کے لیے سڑکوں پر بھٹکتی رہی

دنیا 27th Sep 2023 229 مناظر

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی کر رہائشی علاقے میں مدد کے لیے پکار رہی تھی

بھارت: 12 سالہ بچی زیادتی کے بعد سڑکوں پر مدد کی بھیک مانگتی رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد پناہ گاہ سے باہر پھینک دیا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی بمشکل اپنا جسم چھپا کر رہائشی علاقے میں مدد کے لیے پکار رہی تھی اور دروازے پر کھڑا ايک شخص اسے دھکار ديتا ھئے جس کے بعد وہ چلی جاتی ھئے جبکہ بچی کو اب زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے، اسے مزید طبی دیکھ بھال کے لیے اندور ریفر کردیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ