جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں اور احتجاج کا حق دینے سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت

تازہ ترین 27th Dec 2023 311 مناظر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں اور احتجاج کا حق دینے سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں اور احتجاج کا حق دینے سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت، ایس ایس پی آپریشنز عدالت کے سامنے پیش
بلوچ مظاہرین جب اسلام آباد آرہے تھے تو ان کو گرفتار کر لیا گیا ، وکیل
کیا آپ نے آرڈر دیا کہ ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے ، عدالت کا ایس ایس آپریشنز سے استفسار
کسی کو آپ گود میں بیٹھاتے ہیں کسی کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اظہار برہمی
وہ آئے ہیں ان کو بیٹھنے دیں ، عدالت کا ایس ایس پی آپریشنز سے مکالمہ
درخواست گزار کی جانب سے وکیل عطا اللہ کنڈی ، زینب جنجوعہ عدالت کے سامنے پیش
احتجاج منتظمین سمی بلوچ اور عبد السلام نے درخواست دائر کر رکھی ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ