جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

کراچی کے علاقے ہاکس بے کے قریب 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے

سندھ 12th Sep 2023 398 مناظر

ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے ایک شخص کو بچا لیا، 2 بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی: کراچی میں ہاکس بے کے قریب دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔کراچی میں ہاکس بے کے قریب سمندر میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔ ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے ایک شخص کو بچا لیا، 2 بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی شناخت نعمان اور فرحان ولد عبدالعظیم کے نام سے ہوئی ہے۔ بے ہوشی کی حالت میں سمندر سے نکالے گئے طلحہ ولد اعظم کو ہسپتال لے جایا گیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ