جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

مدئجی کے کچے میں خونی جهگڑے کے دوران سات افراد قتل اور متعدد زخمی

تازہ ترین 09th Aug 2023 340 مناظر

فائرنگ کے نتیجے میں کلہوڑہ برادری کے سات اور جونيجا برادری کا ايک شخص مارے گئے

مدئجی کے کچے میں خونی جهڳڑے کے دوران سات افراد قتل اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تھانہ جہبر شیخ کی حدود میں کلہوڑہ جونيجا پرانا خونی تنازع پھر بھڑک اٹھا فائرنگ کے نتیجے میں کلہوڑہ برادری کے جانو عرف جان محمد، رمضان، واحد، نذیر، لیاقت اور برکت بھی مارے گئے۔ جب که فائرنگ سے جونيجا برادری کے عبدالمجید جونیجو قتل، واحد جونیجو سميت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ڈی ایس پی تاجودیرو سید ورل شاہ نے 7 افراد کے قتل کی تصدیق کردی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ