جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ہم اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے: چین

دنیا 13th Oct 2024 355 مناظر
ہم اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے: چین

بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وزارت خارجہ سے پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں پوچھا گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وزارت خارجہ سے پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انھوں نے کہا کہ ہم چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا ملک چینی منصوبوں اور چینی اداروں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ