بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

عید پارٹی میں سابق گرل فرینڈ نے سلمان کے چہرے پر پنچ دے مارا، ویڈیو وائرل

شوبز 25th Apr 2023 149 مناظر

سنگینا بجلانی نے عید ملن پارٹی میں سلمان خان کے چہرے پر پنچ دے مارا

دبنگ اداکار سلمان خان کو سابق گرل فرینڈ سنگینا بجلانی نے عید ملن پارٹی میں چہرے پر پنچ دے مارا جس کی ویڈیو وائرل هوگئی۔سلمان خان کی بہن ارپیتا اور بہنوبی ایوش شرما کی جانب سے ممبئی میں ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سلمان خان اور سنگینا بجلانی سمیت دیگر نامور شخصیات بھی شریک ہوئیں۔سوشل میڈیا پر عید ملن پارٹی میں شریک افراد کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ