جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا

تازہ ترین 26th Jun 2024 359 مناظر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کمیشن کی رپورٹ کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے 21 مئی 2022 کو گرفتار کیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ