ملیر ماڈل کالونی ماڈل موڑ کے قریب واٹر ٹینکر نے بائیک سواروں کو کچل دیا
02 بچے جاں بحق و 01 بچہ و 01 مرد شدید زخمي
جاں بحق و شدید زخمی ہونے والوں کو ایمبولینس کے زریعے جناح ہسپتال منتقل۔
جاں بحق و شدید زخمی ہونے والوں کی شناخت
1- طہ ولد رفاقت شاہ عمر 10سال (جاں بحق)
2- محمد شاہ ولد رفاقت شاہ عمر 09سال (جاں بحق)
3- بابر ولد رفاقت شاہ عمر 08سال (شدید زخمی)
4- ابراہیم ولد سجاول عمر 25سال (شدید زخمی)۔
ملیر: ماڈل کالونی ماڈل موڑ کے قریب واٹر ٹینکر نے بائیک سواروں کو کچل دیا
02 بچے جاں بحق, ايکبچہ اور مرد شدید زخمي