جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

نیب حراست میں موجود عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان 10th May 2023 261 مناظر

میڈیکل بورڈ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تندرست قرار دے دیا

نیب حراست میں موجود عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی میڈیکل بورڈ نے نیب کی حراست میں موجود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تندرست قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں پمز اسپتال کے پانچ اور پولی کلینک کے دو ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان نے ڈاکٹروں سے کسی تکلیف کی شکایت نہیں کی، عمران خان کا بلڈ پریشر، شوگرلیول، نبض اور دھڑکن نارمل تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ