بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

تازہ ترین 05th Sep 2024 99 مناظر
تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 42 شرائط کے ساتھ اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 8 ستمبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کے ضلعی صدر عامر مغل کو اجازت نامہ جاری کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے جلسے کی اجازت کے حوالے سے انتظامیہ کو درخواست دی تھی۔ انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 42 شرائط کے ساتھ اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ