جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

بھارت: منی پور میں نسلی فسادات جاری، ایک خاندان کو ایمبولینس میں ہی زندہ جلا دیا گیا

دنیا 07th Jun 2023 357 مناظر

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے مقامی لوگوں کو ہتھیار سکیورٹی فورسز کے حوالے کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کا سلسلہ جاری اور نسلی تشدد کے دوارن ایک خاندان کے تین افراد کو ایمبولینس میں ہی زندہ جلا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نسلی فسادات کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں 7 سال کا بچہ، اس کی ماں اور ایک رشتہ دار موجود تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے مقامی لوگوں کو ہتھیار سکیورٹی فورسز کے حوالے کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ