بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

موبائل فون نے روسی فوجیوں کو موت سے بچا لیا

دنیا 21st Dec 2023 155 مناظر

موبائل فون نے روسی فوجیوں کو موت سے بچا لیا

ماسکو (ویب ڈیسک) سامنے کی جیب میں رکھے موبائل فون نے روسی فوجی کو موت سے بچا لیا۔ خارجہ امور کی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوجی کے پاس Xiaomi فون تھا جو اس کی شرٹ کی اگلی جیب میں رکھا ہوا تھا۔ اسنائپر نے اسے گولی مار دی لیکن گولی اس کے موبائل فون کی جیب میں لگی۔ گولی لگنے سے موبائل فون بکھر گیا لیکن معجزانہ طور پر سپاہی محفوظ رہا۔ سپاہی نے بتایا کہ گولی موبائل فون پر لگنے سے اس کا فون مکمل طور پر ٹوٹ گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ