جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعلیٰ سندھ کا نامور ٹی وی آرٹسٹ شبیراں چنا کا علاج سرکاری خرچے پر کرانے کی ہدایت

شوبز 08th May 2023 232 مناظر

شبیراں چنا کے علاج کے تمام اخراجات سندھ حکومت ادا کرے گی؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےنامور ٹی وی آرٹسٹ شبیراں چنا کا علاج سرکاری خرچے پر کرنے کی ہدایت دے دی ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق شبیراں چنا ایک بہترین اداکارہ ہیں ؛شبیراں چنا کے علاج کے تمام اخراجات سندھ حکومت ادا کرے گی؛وزیراعلیٰ سندھ نے شبیراں چنا کے علاج معالجے کے لیے ہر بہتر سہولت کی فراہمی کے حوالے سے محکمہ صحت کو احکامات جاری کردیئے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ