جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم کو تحفے میں کيا ديا؟

کھیل 05th Aug 2023 362 مناظر

چند روز قبل ایک ماڈل نے باکسر عامر خان پر دھوکہ دہی کا الزام لگایا تھا

معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ کو خوبصورت مرسڈیز بینز جی ویگن تحفے میں دی ہے۔ جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شئیر کی ہیں۔ ان تصاویر کے ساتھ انہوں نے پوسٹ میں اپنی اہلیہ کیلئے ایک پیار بھرا پیغام بھی لکھا ہے ’فریال مخدوم کے لیے چھوٹا سا تحفہ! میں جانتا ہوں کہ وہ جی ویگنوں سے کتنی محبت کرتی ہے اس لیے میں اسے سرپرائز دینا چاہتا تھا۔ امید ہے آپ پسند کریں گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ