جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

قمبر: خیمے میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

تازہ ترین 12th Dec 2023 312 مناظر

قمبر: خیمے میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

قمبر: قمبر میں مزدور کے گھر میں خيمے میں آگ لگنے سے 3 معصوم بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
مزدور ہاشم کھوسو کے گھر خيمے میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے خیمے میں سوئے ہوئے 3 معصوم بچے جل کر راکھ ہو گئے۔
آگ لگنے سے راشد، اس کا بھائی ضمیر، نصیباں اور شبیراں جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ایک ہی گھر کے تین بچوں کی موت پر گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ