جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

کندھ کوٹ: سندرانی - ساوند تنازع پهر بھڑک اٹھا، فائرنگ میں آئی بی اے سکھر کے پروفیسر جاں بحق

سندھ 06th Apr 2023 366 مناظر

مسلح افراد کی فائرنگ سے آئی بی اے سکھر کے پروفیسر اجمل ساوند جاں بحق، لاش اسپتال منتقل

کندھ کوٹ: سندرانی ساوند تنازع پھر بھڑک اٹھا، فائرنگ میں آئی بی اے سکھر کے پروفیسر جاں بحق ہوگئے۔ شالو والے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے آئی بی اے سکھر کے پروفیسر اجمل ساوند جاں بحق، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا مقتول کے ورثاء کا کہنا ہے کہ سندرانی برادری کے مسلح افراد نے اجمل ساوند کو پرانے تنازع کی وجہ سے گولی مار کر قتل کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ