جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

مدرسےکی دیوارگرنے سے 4 بچےجاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے

تازہ ترین 19th Mar 2025 187 مناظر
مدرسےکی دیوارگرنے سے 4 بچےجاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں مدرسے کی دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق اور 9 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کےعلاقہ مداخیل میں مدرسےکی پرانی دیوار گرگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر مدرسے میں زیر تعلیم 4 بچے جاں بحق اور 9 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ