جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

اتحاد القریش نیو کراچی کے سرپرست اعلیٰ بدر الدین قریشی کی ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند سے ملاقات

سندھ 13th Nov 2023 285 مناظر

اتحاد القریش نیو کراچی کے سرپرست اعلیٰ بدر الدین قریشی کی ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند سے ملاقات

کراچی: اتحاد القریش نیو کراچی کے سرپرست اعلیٰ پاکستان بدر الدین قریشی اورصدراکرام الدین قریشی نے ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند سے ان کہ دفتر میں ملاقات کی اور نیو کراچی میں قریش برادری کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا کہ ھم پر امن اور قانون پسند شہری ہیں اور محکمہ سندھ پولیس پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کرنے ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ