بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

لورالائی کے علاقے کلی شبوزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ, ایک نوجوان قتل، دو زخمی

پاکستان 09th Jul 2023 126 مناظر

جمال خان ولد حاجی عبدالحکیم قتل

لورالائی کے علاقے کلی شبوزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ فائرنگ سے ایک نوجوان قتل دو بندے زخمی- فائرنگ سے قتل اور زخمی ہونے والے باپ بیٹے ہیں حاجی عبدالحکیم ولد حاجی عبد الغفار زخمی گل محمد خان ولد حاجی عبدالحکیم زخمی جمال خان ولد حاجی عبدالحکیم قتل-
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ