جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی:پولیس کے ناروا سلوک پر شہری کا انوکھا احتجاج،اپنی ہی موٹرسائیکل کو آگ لگا دی

سندھ 03rd Sep 2023 302 مناظر

شہری نے کراچی پریس کلب کے باہر فرئیر پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی موٹرسائیکل کو نذر آتش کیا

کراچی:پولیس کے ناروا سلوک پر شہری کا انوکھا احتجاج،اپنی ہی موٹرسائیکل کو آگ لگا دی, شہری نے کراچی پریس کلب کے باہر فرئیر پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی موٹرسائیکل کو نذر آتش کیا، پولیس نے آگ لگانے والے نوجوان کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا، شہری کے مطابق کینٹ اسٹیشن کے قریب 15 مددگار کو کال کی تھی، شہری نے مشکوک افراد دیکھ کر 15 مددگار پر کال کی، شہری کے مطابق 15 مددگار کےاہلکاروں نے پہنچ کر مجھ پر تشدد کیا، شہری کے مطابق 15 مددگار کے اہلکاروں نے کہا کہ ہمیں کال کیوں کی، ایس ایس پی سائوتھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ