جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی ملاقات

تازہ ترین 24th Nov 2023 454 مناظر

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی ملاقات
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی
صدر آصف زرداری اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے درمیان سندھ کے مختلف امور کے حوالے سے تبادلہ خیال
صدر آصف زرداری اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے درمیان ملاقات کے موقع پر سلیم مانڈوی والا، ملک شاہ گورگیج، سرفراز ڈومکی ودیگر موجود
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ