بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

شاہ رُخ خان کی فلم ’جوان‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

شوبز 10th Jul 2023 314 مناظر

شاہ رُخ خان نے سوشل میڈیا پر جوان کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کون ہوں کون نہیں، جاننے کیلئے تیار ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ جوان کے ٹریلر میں شاہ رُخ خان کو مختلف اوتار میں دکھایا گیا ہے جس سے شائقین کی فلم کیلئے دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایک سین میں کنگ خان کے چہرے کو مکمل طور پر پٹیوں سے ڈھکا ہوا دکھایا گیا ہے۔ دوسرے سین میں شاہ رُخ نے آدھے چہرے پر ماسک لگا رکھا ہے جبکہ ٹرین کے سفر کے دوران ایک سین میں اداکار کو سر منڈوایا ہوا دکھا گیا ہے۔ شاہ رُخ خان نے سوشل میڈیا پر جوان کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کون ہوں کون نہیں، جاننے کیلئے تیار ہیں؟
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ