جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

صالح پٹ کے قریب گولیاں لگنے سے خاتون قتل

سندھ 03rd May 2023 33 مناظر

گاؤں گل بھنبھرو میں فائرنگ سے 45 سالہ نواب خاتون محمدانی قتل

صالح پٹ کے قریب گولیاں لگنے سے خاتون قتل، گاؤں گل بھنبھرو میں فائرنگ سے 45 سالہ نواب خاتون اہلیہ محمد انعام محمدانی جاں بحق ہوئی، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ