جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

عام تعطیل کا اعلان: نوٹیفکیشن جاری

تازہ ترین 21st Sep 2023 269 مناظر

ملک میں 12 ربیع الاول کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل ہو گی

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ملک میں 12 ربیع الاول کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل ہو گی، نگراں حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکام نے 29 ستمبر بروز جمعہ کو تمام سرکاری ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں ہر سال 12 ربیع الاول کو عام تعطیل ہوتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ