جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ایران کے وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا دورہ

پاکستان 20th Jul 2026 207 مناظر
ایران کے وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا دورہ
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ