شوبز کی تازہ ترین خبریں۔
یہ اداکارائیں اداکاری سے پہلے کیا کرتی تھیں؟
پرینیتی چوپڑا، تاپسی پنو اور سوناکشی سنہا شوبز میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتی تھیں
پرینیتی کے شادی سے پہلے کے افیئرز کا انکشاف
پرینیتی چوپڑا اب رگھو چڈھا سے شادی کرنے جا رہی ہیں جو اس کے پرانے بوائے فرینڈ ہیں
بالی ووڈ میں عالیہ بھٹ کی پہلی محبت کون تھی؟
عالیہ بھٹ نے حال ہی میں انڈسٹری میں اپنی پہلی محبت کے نام کا انکشاف کیا ہے
ریشم کی نئے پراجیکٹ ’گنجال‘ کے مرکزی کردار سے بڑی اسکرین پر واپسی
’لوگ کہتے ہیں کہ یہ سینما میں میری شاندار واپسی ہے؛ ریشم
دنیائے قوالی کے بے تاج بادشاہ حاجی مقبول صابری کی بارہویں برسی
شہنشاہ قوالی کے صاحبزادے شمائل مقبول صابری نے نئی ویڈیو ریلیز کی ہے
جاپانی بوائے بینڈ سے بدسلوکی کے اسکینڈل نے انٹرٹینمنٹ صنعت کو ہلا کر رکھ دیا
طاقتور ٹیلنٹ ایجنسی کے انچارج 56 سالہ بوائے بینڈ کے سابق رکن سے پوچھا گیا
ترکی کی مشہور اداکارہ نے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی
گولی کی آواز سن کر اداکارہ کے پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تھیٹر پلے ”کون ہے یہ گستاخ“ کے ذریعے سعادت حسن منٹو کو خراجِ عقیدت پیش
”کون ہے یہ گستاخ“ شاہد ندیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
کیا بچے پیدا کرنے کے لیے وقت نہ نکالوں؟ غنا علی کا مداح کے سوال پر جواب
اس کے علاوہ غنا علی نے بڑا دل دکھایا اور لائیو شو میں ایک لڑکی سے معافی مانگی
بھارتی اداکار کی بیٹی نے مبینہ خودکشی کرلی
اداکار، میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور فلمساز وجے انٹونی کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی