شوبز کی تازہ ترین خبریں۔
اسرائیل میں پھنسی بالی ووڈ اداکارہ بھارت پہنچ گئیں
نشرت بھروچا کی ٹیم نے اداکارہ کے ساتھ رابطے میں رہنے کی تصدیق کی تھی۔
ترک ڈرامے کرولوش عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے بارک اوزکیویت کراچی پہنچ گئے، تصویر وائرل
بارک اوزچیوٹ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرکے پاکستان آمد کی اطلاع دی
پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
صبا قمر کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث
شاہ رخ خان کی ساتھی اداکارہ کی گاڑی سے حادثہ، دو افراد ہلاک
شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’سوادیس‘‘ میں کام کرنے والی اداکارہ گایتری جوشی کی گاڑی سے حادثہ
اپنی ماؤں، بہنوں اور بیویوں کو خود مختيار ہونے دیں: زالی سرحدی
میرے جسم کا میرے کپڑوں سے کوئی تعلق نہیں
پیسہ کمانے کے لیے وہ کرتی ہوں جو کوئی اور نہیں کر سکتا: حریم شاہ
معروف حریم شاہ نے اپنی آمدنی کے ذرائع سے متعلق بڑے انکشافات کر دیئے
اداکارہ مہربانو کی بولڈ ڈریس میں ویڈیو وائرل، مداحوں کی سخت تنقید
اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تصاویر جاری
پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ روز ادے پور میں ہوئی
یوزویندر چہل کی خوبصورت بیوی اور تنازعات
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی اہلیہ بھی خوبصورت اور گلیمرس ہیں جو اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔
خوبصورت افغان لڑکی بھارتی آنکھوں کا تارا بن گئیں
افغانی لڑکی وجبا ایوبی نے کچھ بھارت کی حمایت کیا تھا جس کے بعد سے بھارت کے لوگ اسے بہت پسند کرنے لگے ہیں