پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

بالی ووڈ میں عالیہ بھٹ کی پہلی محبت کون تھی؟

شوبز 22nd Sep 2023 303 مناظر

عالیہ بھٹ نے حال ہی میں انڈسٹری میں اپنی پہلی محبت کے نام کا انکشاف کیا ہے

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سپر سٹار عالیہ بھٹ نے حال ہی میں انڈسٹری میں اپنی پہلی محبت کے نام کا انکشاف کیا ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے پہلے شوبز کرش کا نام بتایا اور یہ رنبیر کپور نہیں بلکہ شاہ رخ خان ہیں۔
شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ نے گوری شندے کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا جس میں دونوں کی اداکاری کو بہت سراہا گیا تھا۔
کنگ خان نے رنبیر کپور اور عالیہ کی نئی فلم 'براہمسترا' کے لیے ایک خصوصی شوٹ بھی کیا تھا جس میں دونوں فنکاروں کے درمیان قریبی تعلقات کو ظاہر کیا گیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ