جمعرات، 22 اکتوبر 2026
بریکنگ

ترکی کی مشہور اداکارہ نے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی

شوبز 20th Sep 2023 423 مناظر

گولی کی آواز سن کر اداکارہ کے پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کی مشہور اداکارہ نے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی 36 سالہ اداکارہ مرفی کالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے اپنے سر میں گولی مار کر جان لے لی۔ اداکارہ موگلا صوبے کے علاقے دالامان میں اپنی رہائش گاہ پر تھیں۔ گولی کی آواز سن کر اداکارہ کے پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس پہنچی تو اداکارہ مردہ حالت میں پائی گئی۔ شوبز برادری نے ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ