"Neil Armstrong" تلاش کے نتائج۔

ایلون مسک کا ایلیئنز (Aliens) کے بارے میں بڑا انکشاف

اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کے ادارے نے اب تک خلا یا زمین کے قریب کہیں بھی کسی غیر معمولی مخلوق (ایلیئنز) کی موجودگی کے ثبوت نہیں دیکھے۔