"Muneer" تلاش کے نتائج۔

"کسی گروپ سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

دہشت گردوں کے پاس جھکنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔"

آرمی چیف کی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن محمد حمزہ سے ملاقات

سپہ سالار نے نوجوان چیمپیئن کو ملک کے لیے اعزاز لانے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی

غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں چھپے خزانے کو تلاش کریں- آرمی چیف

ہماری سرزمین معدنیات سے مالا مال ہے- جنرل عاصم منیر

پاکستان میں زرعی انقلاب چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا وژن ہے، شهباز شريف

ماضی میں جب وزیراعلیٰ تھا تو جعلی ادویات کو ختم کردیا تھا، یہ تمام عوامل پاکستان کو دنیا میں بہترین ملک بناسکتے ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق بیان پر واسع چوہدری اور سارہ نیلم نے معافی مانگ لی

سارہ نیلم کے بیان پر شو میں موجود کامیڈین قیصر پیا نے مذاق کرتے ہوئے ان کی بات کو سراہا تھا۔

وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے:آرمی چیف

ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ رکھیں گے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا

عمران عاصم منیر کو آرمی چیف دیکھنا نہیں چاہتے تھے؟ شاہزیب خانزادہ کا انکشاف

عمران خان کہہ چکے ہیں ان کا مسئلہ یہ نہیں کون آرمی چیف بنے، مسئلہ یہ ہے کہ عاصم منیر نہ بن جائیں

ڪنري ۾ لکين رپين جي منشيات هٿ اچڻ وارو معاملو، ايس ايڇ او معطل

ملير ندي مان معصوم ٻار جو لاش هٿ، بن قاسم ۾ فائرنگ سبب هڪ ڄڻو مارجي ويو

سنڌي ادبي سنگت شاخ ملير جي دستوري گڏجاڻي نامياري اديب راشد لکمير جي صدارت هيٺ ٿي گذري

ڍورونارو پريس ڪلب جي سالياني چونڊ، عبدالستار چوپاڻ صدر، عاصم عارف قريشي نائب صدر چونڊجي ويا

شڪارپور ۾ جماعت اسلامي، جيئي سنڌ محاذ ۽ ايس ٽي پي اڳواڻن جي بيٺڪ

ٺٽو پوليس جون ڪارروائيون، منشيات فروشن ۽ ڏوهارين سميت 4 ڄڻا گرفتار

کراچی: 75لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

ماڻهن کي تحفظ فراهم ڪرڻ اولين ترجيح آهي: ايس ايڇ او مورو علي اڪبر کوکر